تازہ ترین
صدر مملکت سعودی عرب کے دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

صدر مملکت سعودی عرب کے دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

اسلام آباد (10دسمبر، 2018) صدر مملکت عارف علوی سعودی عرب کے دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔

ایئرپورٹ پر مدینہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن خالد بن فیصل،جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل شہریار اکبر خان،سعودی حکام اور قونصلیٹ کے افسران نے ان کا استقبال کیا۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں :

صدر پاکستان دورے کے دوران روضہ رسول پر حاضری دیں گے اور بعد ازاں عمرہ بھی ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے:

پاکستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بدعنوانی ہے، صدر مملکت

Comments are closed.

Scroll To Top