تازہ ترین
صاحبزادہ عامر جہانگیر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

صاحبزادہ عامر جہانگیر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد: (16 اکتوبر 2018) صاحبزادہ عامر جہانگیر کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے غیر ملکی سرمایہ کاری مقرر کردیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کی وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے غیر ملکی سرمایہ کاری تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

نوٹیفکیشن کے مطابق صاحبزادہ عامر جہانگیر کا تقرر 11 اکتوبر سے کیا گیا ہے۔ وہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے غیر ملکی سرمایہ کاری ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے

سب سے پہلا گھرعمران خان کا ریگولرائز ہوگا، چیف جسٹس

وزیراعظم عمران خان سے وزیرخزانہ اسد عمر کی بنی گالہ میں ملاقات

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top