شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کا 87 واں یومِ پیدائش

ویب ڈیسک:(19 اپریل 2018) شہنشاہ جذبات اور کئی دہائیوں تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے اداکار محمدعلی کا ستاسی واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے، محمدعلی نے تین سو کے قریب فلموں میں لازوال اداکاری کے جوہر دکھائے۔محمد علی انیس اپریل انیس سو تیس کو ہندوستان کے شہر رام پور میں پیدا … Continue reading شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کا 87 واں یومِ پیدائش