تازہ ترین
شہر قائد میں کے الیکٹرک کی غفلت کا ایک اور واقعہ

شہر قائد میں کے الیکٹرک کی غفلت کا ایک اور واقعہ

کراچی:(16 اکتوبر 2018) کراچی میں کے الیکٹرک کی غفلت اور لاپرواہی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ صادق آباد میں اچانک بجلی کی پی ایم ٹی گرگئی۔ جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پی ایم ٹی گرنے سے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔واقعے کے بعد پی ایم ٹی کا آئل سڑک پر پھیل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زخمی ہونے والے چھ افراد دوران علاج دم توڑ گئے

مری: ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک، گاڑی بےقابو ہو کر راہگیروں پر چڑھ گئی

Comments are closed.

Scroll To Top