تازہ ترین
شہداد کوٹ: زہریلے چاول کھانے سے 7 افراد بے ہوش

شہداد کوٹ: زہریلے چاول کھانے سے 7 افراد بے ہوش

شہداد کوٹ (27 مارچ 2018) شہداد کوٹ کے نواحی گاؤں صاحب خان لاشاری میں زہریلے چاول کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد بے ہوش ہوگئے۔ متاثرہ میاں بیوی اور 5 بچوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

متاثرین کا کہنا ہے کہ واقعہ چاول میں چھپکلی گرنے سے پیش آیا۔

یہ بھی پڑھئے

قمبرشہدادکوٹ: دو گروہوں میں تصادم، 6 افراد شدید زخمی

قمبر شہدادکوٹ: عید قرباں قریب آتے ہی سبزیاں بھی مہنگی ہوگئیں

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top