شہباز شریف کے خلاف مقدمہ تحریک انصاف نے نہیں بنایا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: (08 اکتوبر 2018) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف مقدمہ پاکستان تحریک انصاف نے نہیں بنایا۔ بدقسمتی سے احتساب کو سیاسی انتقام کا رنگ دیا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ماضی میں … Continue reading شہباز شریف کے خلاف مقدمہ تحریک انصاف نے نہیں بنایا، شاہ محمود قریشی