شہباز شریف کی گرفتاری: لیگی ارکان کا پنجاب اسمبلی کے باہر شدید احتجاج

لاہور:(10اکتوبر، 2018)صدر مسلم لیگ نون کی گرفتاری پر اپوزیشن ارکان نے پنجاب اسمبلی کے سامنے شدید احتجاج کرتے ہوئے مرکزی گیٹ کے سامنے لگی تمام رکاوٹوں کو ہٹادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے ریکوزیشن جمع کرانے کے باوجود اجلاس طلب نہ کرنے پر مسلم لیگ نون کے اراکین کا … Continue reading شہباز شریف کی گرفتاری: لیگی ارکان کا پنجاب اسمبلی کے باہر شدید احتجاج