شہباز شریف کی ساراوان ہاؤس آمد، سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت

کوئٹہ: (15 جولائی 2018) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ساراوان ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے شہید رہنماسراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف … Continue reading شہباز شریف کی ساراوان ہاؤس آمد، سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت