تازہ ترین
شہباز شریف کو آج راہداری ریمانڈ کیلئے نیب عدالت پیش کیا جائے گا

شہباز شریف کو آج راہداری ریمانڈ کیلئے نیب عدالت پیش کیا جائے گا

لاہور (10دسمبر، 2018) شہباز شریف کو آج راہداری ریمانڈ کیلئے نیب عدالت پیش کیا جائے گا، جیل حکام اور محکمہ داخلہ کے حکام شہباز شریف کو نیب عدالت لے کر جائیں گے۔

صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے راہداری ریمانڈ پرآج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو ایک بجے کی فلائٹ سے لاہور سے اسلام آباد لے جایا جائے گا ،شہباز شریف کے ساتھ پولیس اہلکار بھی سفر کریں گے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے:

کراچی: پریس کلب پر پورٹ قاسم کے ملازمین کا احتجاج، ریڈ زون میں داخلے کی کوشش

پیپلزپارٹی کا آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کے حکومتی عزائم پر مزاحمت کا اعلان

Comments are closed.

Scroll To Top