شہباز شریف کا استحقاق کے مطابق نواز شریف کو سہولیات دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: (16 جولائی 2018) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نوازشریف کو جیل میں سہولیات کیلئے نگران حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے نام خط لکھے ہیں جس میں نوازشریف کو سہولیات … Continue reading شہباز شریف کا استحقاق کے مطابق نواز شریف کو سہولیات دینے کا مطالبہ