شوقین مزاج ڈاکڑ اور وومن پاور

جرم تو بہت بڑا ہے ۔کیا سوچ کے اتنی بڑی جرات کی ۔تم توایک معمولی سے ڈاکٹر تھے ۔چار بچوں کے باپ بھی تھے ۔اسپتال بہت بڑا سہی ۔تم تو ایک چھوٹے سے ڈاکٹر ہی تھے ۔نہ کوئی بڑے سرجن ،نہ کوئی نامور اسپیشلسٹ اور نہ اسپتال کے مالک ۔کنوارے ہوتے ،بینک بینلس والے ہوتے … Continue reading شوقین مزاج ڈاکڑ اور وومن پاور