تازہ ترین
شردھا کپور کی رواں سال 5 فلمیں ریلیز ہوں گی

شردھا کپور کی رواں سال 5 فلمیں ریلیز ہوں گی

ویب ڈیسک (10 جنوری 2018) بالی وڈ اسٹار شردھا کپور 2018 میں دھوم مچانے کو تیار ہیں۔ اداکارہ کی ایک یا دو نہیں، پوری پانچ فلمیں اس سال سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

دوہزار اٹھارہ اداکارہ شردھا کپور کا ہے۔ بتی گُل میٹر چالو، میں شردھا کپور اداکار شاہد کپور کی ہیروئن بنیں گی۔ فلم ساہو میں باہو بلی اسٹار پر بھاس کے مقابل نظر آئیں گی۔ بیڈ منٹن اسٹار ثانیہ نہوال کی زندگی اور ہارر کامیڈی فلم میں راج کمار راؤ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

چندا ماما دور کے میں شردھا سشانت سنگھ راجپوت کی ہیروئن بننے کو تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے

ٹائیگر شروف اور شردھا کپور کی فلم باغی کا ٹریلر جاری

اب شردھا کریں گی راک آن

Comments are closed.

Scroll To Top