شاہ محمود قریشی کی تاجک وزیر اعظم سے ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجک وزیراعظم کوہر رسول زادا سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ اور تاجک وزیراعظم کی اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی، بین … Continue reading شاہ محمود قریشی کی تاجک وزیر اعظم سے ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق