شاہ رخ خان کی جانب سے دلیپ کمار کی عیادت

ممبئی: (17 اگست 2017) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے سینئر اداکار دلیپ  کمار کے گھر جاکر ان کی عیادت کی۔ دلیپ کمار کئی روز اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد حال ہی میں گھر واپس آئے ہیں۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان مشہور اداکار دلیپ کمار کی عیادت کیلئے ان … Continue reading شاہ رخ خان کی جانب سے دلیپ کمار کی عیادت