شاہزیب قتل کیس: ملزم شاہ رخ جتوئی و دیگر کی ضمانت منظور

کراچی (23 دسمبر 2017) شاہزیب قتل کیس میں گرفتار ملزم شاہ رخ جتوئی و دیگر کی ضمانت منظور ہونے کے بعد رہائی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ شاہ رخ جتوئی کو لینے ان کے دوست جناح اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ شاہ زیب قتل کیس میں مقتول کے والد کی جانب سے صلح نامہ پیش … Continue reading شاہزیب قتل کیس: ملزم شاہ رخ جتوئی و دیگر کی ضمانت منظور