شاہزیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی ضمانت پر رہا ہوگئے

کراچی (23 دسمبر 2017) شاہ زیب قتل کیس انجام کو پہنچا۔ مقتول کے والد نے اللہ کی رضا کے لیے قاتل شاہ رخ جتوئی کو معاف کردیا۔ ضمانتیں منظور ہونے پر چاروں ملزمان کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔ ملزم شاہ رخ جتوئی کی رہائی جناح اسپتال سے عمل میں آئی۔ پچھلے دروازے سے نکال … Continue reading شاہزیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی ضمانت پر رہا ہوگئے