شاہزیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت دائر

کراچی (19 دسمبر 2017) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان نے عدالت سے ضمانت کے لئے رجوع کرلیا۔ ملزم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور سمیت دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا ہے۔ ملزمان کے وکیل نے … Continue reading شاہزیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت دائر