شاہد خاقان عباسی نااہلی کیس: عدالت نے آر او کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

لاہور: (04 جولائی 2018) ہائیکورٹ نے این اے 57 سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیس میں کل متعلقہ آر او کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں این اے 57 سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان … Continue reading شاہد خاقان عباسی نااہلی کیس: عدالت نے آر او کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا