شامی افواج کےغوطہ پرکیمیائی حملے، خواتین اوربچوں سمیت 50 سے زائدجاں بحق

دمشق: (8 مارچ 2018) شام کے شہر غوطہ میں شامی افواج نے ایک مرتبہ پھر کیمیائی حملے شروع کردئے ہیں۔ چوبیس گھنٹے میں خواتین اور بچوں سے سمیت پچاس سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوئے جبکہ اٹھارہ فروری سے بمباری میں مرنے والوں کی تعداد نوسو سے تجاوز کرگئی ہے۔ عالمی ریڈ … Continue reading شامی افواج کےغوطہ پرکیمیائی حملے، خواتین اوربچوں سمیت 50 سے زائدجاں بحق