تازہ ترین
سیکڑوں جوکر ہنسی کے فیسٹیول میں پہنچ گئے

سیکڑوں جوکر ہنسی کے فیسٹیول میں پہنچ گئے

ویب ڈیسک: (02 اکتوبر 2017) لاطینی امریکا میں ہنسی کے فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ سیکڑوں جوکر لوگوں کو چہروں پر ہنسی بکھیرنے فیسٹیول پہنچ گئے ہیں۔

لاطینی امریکہ کے ماہر جوکر چٹھی ہنسی کے فسیسٹول کی ابتدائی تقریب میں شرکت کیلئے ایلس سلواڈور کے دارلحکومت پہنچ گئے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

خوشیاں بانٹنے اور لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیرنے کیلئے اس فیسٹیول کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہے۔ اس فیسٹیول میں ماہر جوکر اپنے دلچسپ اور عجیب کپڑوں سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرتے ہیں۔

فیسٹول میں شرکت کرنے والے یہ جوکر اپنی جادوئی تراکیب، فن اور ہنسی کے ذریعے لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

روس میں انٹرنیشنل فائر ورکس فیسٹیول کا انعقاد

چین میں منہ پر کالک لگانے کا فیسٹیول

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top