تازہ ترین
سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

نصیر آباد:(13 دسمبر 2018) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑ ا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ذرائع کے مطابق نصیر آباد کے علاقے گٹرہل میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود مواد برآمد کرلیا۔

دس کلو وزنی 2 بم، 15 کلو بارودی مواد،2 دستی بم اور راکٹ بھی برآمد کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردوں کا نشانہ ڈیرہ مراد جمالی اور جھل مگسی تھے۔

یہ بھی پڑھیے

ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ

قصور: بائی پاس کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

Comments are closed.

Scroll To Top