سیکریٹری الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: (08 جنوری 2018) سیکریٹری الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ حکام شماریات کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق مزید دستاویزات 10 جنوری تک فراہم کردی جائیں گی۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی صدارت اجلاس میں حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں … Continue reading سیکریٹری الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنے پر اظہار اطمینان