سیپرا سائبر کرپشن: ٹھیکیداروں کا مافیا کیخلاف نیب جانے کافیصلہ

کراچی: (11 ستمبر 2017) سیپرا سائبر کرپشن کے معاملے پر سندھ کے متاثرہ ٹھیکداروں نے سیپرا مافیا کے خلاف نیب جانے کا فیصلہ کر لیا ہے، ٹھیکیداروں کا کہنا ہے کہ سیپرا کی جانب سے آئی ڈیز چھپانے کے عوض کروڑوں روپے لئے جاتے ہیں، پیسے طارق روڈ کے فلیٹ اور گلشن حدید میں لئے … Continue reading سیپرا سائبر کرپشن: ٹھیکیداروں کا مافیا کیخلاف نیب جانے کافیصلہ