سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: (12 فروری 2018) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہمارا گروپ سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا۔ ہارس ٹریڈنگ کی باتوں میں صداقت نہیں ہے۔ کوئٹہ میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہماری … Continue reading سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان