سینیٹ اجلاس میں فواد چوہدری اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور (ن) لیگ کے سینیٹر مشاہداللہ خان میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دونوں کو خاموش کراتے رہے۔ فواد چوہدری کے بیان پر اپوزیشن جماعتیں نشستوں پر کھڑی ہوگئی اور فواد چوہدری سے معذرت کا مطالبہ … Continue reading سینیٹ اجلاس میں فواد چوہدری اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی