سینٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی سے متعلق پبلک نوٹس جاری

اسلام آباد: (03 فروری، 2018) چاروں صوبوں میں سینٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر آج کاغذات نامزدگی سے متعلق پبلک نوٹس جاری کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اس ماہ کی بارہ تاریخ سے شروع ہوگی جبکہ امیدوار کاغذات کے منظور یا مسترد ہو نے کیخلاف اپیلیں اس ماہ کی پندرہ تاریخ کو … Continue reading سینٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی سے متعلق پبلک نوٹس جاری