تازہ ترین
سکھر پولیس نے روہڑی سے اغوا ہونے والی لڑکی کوفیصل آباد سے بازیاب کرالیا

سکھر پولیس نے روہڑی سے اغوا ہونے والی لڑکی کوفیصل آباد سے بازیاب کرالیا

سکھر ( 19اکتوبر، 2018)سکھر پولیس نے دو ماہ قبل روہڑی سے اغوا ہونے والی لڑکی کوفیصل آباد سے بازیاب کرالیا ہے۔

سکھر پولیس کے مطابق لڑکی کو بازیاب کرالیاگیا ہے تاہم ملزمان فرار ہوگئے ہیں ۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں پولیس کے مطابق کارروائی کال ٹریسنگ سے ملنے والی معلومات کی بنیاد پر کی گئی تھی۔

اغواء کاروں نے مغوی لڑکی فردوس کھوکھر کی بازیابی کیلئے10 لاکھ روپے تاوان طلب کیاتھا، 25سالہ فردوس کھوکر کو دو ماہ قبل روہڑی بازار سے چوڑیاں بیچتے وقت اغوا کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، آٹھ ملزمان گرفتار

فاٹا انضمام کے بعد جنوبی وزیرستان میں پہلی ایف آئی آر میں درج

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top