تازہ ترین
سپریم کورٹ نے پرویز خٹک پر 13 لاکھ 65 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا

سپریم کورٹ نے پرویز خٹک پر 13 لاکھ 65 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد: (14 دسمبر 2018) سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کی تصاویر آویزاں کرنے پر انہیں 13 لاکھ 65 ہزار دس دن میں جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سرکاری اشتہارات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیر اعلی پرویز خٹک 13 لاکھ 65 ہزارروپے اپنی جیب سے ادا کرنے کو تیار ہیں۔عدالت نے پرویز خٹک کو 10 دن میں 13 لاکھ 65 ہزار جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ پیش طلب کرلی۔

یہ بھی پڑھیے

وزیر دفاع پرویز خٹک پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی دھاندلی کے چیئرمین منتخب

وزیر دفاع پرویز خٹک سے ترک سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

 

Comments are closed.

Scroll To Top