تازہ ترین
سپریم کورٹ نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا

سپریم کورٹ نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا

اسلام آباد (13مارچ،2018) وفاقی دارالحکومت کے زون تھری میں سرکاری اراضی پر تعمیرات کا معاملہمیں سپریم کورٹ کو غلط رپورٹ دینے پر عدالت نے دو تھانوں کےایس ایچ اوز کو معطل کردیاہے۔

دونوں ایس ایچ اوز کی معطلی کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔دونوں ایس ایچ اوز نے سرکاری اراضی پر تعمیرات کے حوالے سے غلط رپورٹ دی تھی۔

معطل ہونے والے ججوں میں ایس ایچ او بارہ کہو ملک بشیر اور بنی گالہ کےایس ایچ او ذوالفقارشامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

سینیٹ الیکشن لڑنے پر اسحاق ڈار آئندہ ہفتے سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ کا نہال ہاشمی پر 26 مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top