تازہ ترین
سپریم جوڈیشنل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی

سپریم جوڈیشنل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدلیہ مخالف تقریر کرنے پر سپریم جوڈیشنل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سمری صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ جسٹس شوکت صدیقی اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

لاپتہ بچیوں کی عدم بازیابی پر جسٹس شوکت کا اظہار برہمی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا دورہ برطانیہ سے معذرت کا اظہار

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top