تازہ ترین
سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کمی ہوگئی

کراچی:(11 اکتوبر 2018) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر بڑھ کر 1189ڈالر پر پہنچ گیا۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب 300 روپے اور257 روپے کمی سے 61 ہزار 700 اور 52 ہزار 898 روپے پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیے

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 393 پوائنٹس کی کمی

ریلوے نے نابینا افراد اور غریبوں کیلئے کرایوں میں خصوصی کمی کا اعلان کر دیا

Comments are closed.

Scroll To Top