سنگاپور کے قریب امریکی جنگی جہاز مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا

واشنگٹن (21 اگست 2017) سنگاپور کے قریب امریکی جنگی جہاز مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 5 سیلرز زخمی جبکہ 10 لاپتہ ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ سنگاپور کے قریب آبنائے ملاکا میں ہوا۔ امریکی بحریہ کے مطابق لاپتہ اہلکاروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ یہ بھی … Continue reading سنگاپور کے قریب امریکی جنگی جہاز مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا