تازہ ترین
سنگاپور کے قریب امریکی جنگی جہاز مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا

سنگاپور کے قریب امریکی جنگی جہاز مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا

واشنگٹن (21 اگست 2017) سنگاپور کے قریب امریکی جنگی جہاز مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 5 سیلرز زخمی جبکہ 10 لاپتہ ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ سنگاپور کے قریب آبنائے ملاکا میں ہوا۔ امریکی بحریہ کے مطابق لاپتہ اہلکاروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، سی پیک سیکیورٹی پر بریفنگ

بحرین سے ملک بدر کئے جانے والے پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

Comments are closed.

Scroll To Top