تازہ ترین
سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: (08 نومبر 2018) سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ  نے حتمی مشاورت اور منظوری کے بعد سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ یونیفارم کس رنگ کا ہوگا اس پر مشاورت ابھی باقی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ نے احکامات ڈی آئی جی آپریشن کی یونیفارم تبدیلی سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیتے ہوئے دیئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشن نے یونیفارمز کے آٹھ سے دس نمونے آئی جی سندھ کو پیش کیے۔

یہ بھی پڑھیے

وزیراعلیٰ نے سندھ پولیس دنیا کی بہترین پولیس قرار دے دیا

کراچی: سندھ پولیس میں بہتری کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top