تازہ ترین
سندھ میں ثقافت و سیاحت کی نئی اسکیموں کیلئے 21 کروڑ روپے مختص

سندھ میں ثقافت و سیاحت کی نئی اسکیموں کیلئے 21 کروڑ روپے مختص

کراچی (4 ستمبر 2017) سندھ حکومت نے صوبے میں ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے لئے متعدد نئی اسکیمیں وضع کی ہیں۔ اس مقصد کے لیے 21کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

سندھ کی حکو مت نے صو بے میں ثقافت اور سیا حت کے فروغ کے لئے متعد د نئی اسکیمیں وضع کی ہیں اور اس مقصد کے لیے 21کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق نئی اسکیموں میں جامشورو میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف میوزک اور پر فارمنگ آرٹس، عمر کو ٹ میں ثقافتی گاؤں، کراچی میں امجد صابری انسٹی ٹیوٹ آف میوزک اور قوالی اور سانگھڑ اور نواب شاہ کے آثار قدیمہ کے مقامات پر عجائب گھر اور تحقیقی مرکز کا قیام شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیئے

سینیگال نے ہر قسم کی کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کو موخر کردیا

چائنہ کلچرل ویک میں پاک چین ثقافتی ورثے کی نمائش

Comments are closed.

Scroll To Top