سماجی کارکن گلالئی اسماعیل اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد:(12 اکتوبر 2018) معروف سوشل ورکر گلالائی اسماعیل کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان میں نوجوانوں اور خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ایف آئی اے کے حکام اسلام آباد کے ہوائی اڈے سے اپنے ساتھ لے گئے۔ ان کے والد کے مطابق ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز … Continue reading سماجی کارکن گلالئی اسماعیل اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار