سلمان شہباز نے نیب لاہور میں بیان ریکارڈ کرادیا

لاہور: (10 اکتوبر 2018) آشیانہ اقبال کیس میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے سلمان شہباز کو سوالنامہ بھی دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آشیانہ اقبال کیس میں گرفتار سابق … Continue reading سلمان شہباز نے نیب لاہور میں بیان ریکارڈ کرادیا