تازہ ترین
سلمان خان نے جان ابراہم کو فلم ’’ریس 3‘‘ سے باہر کردیا

سلمان خان نے جان ابراہم کو فلم ’’ریس 3‘‘ سے باہر کردیا

ممبئی: (13 ستمبر 2017) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے جان ابراہم کو اپنے نئی آنے والی فلم ”ریس3“سے باہر کروا دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ ہیرو سلمان خان جان ابراہم کے ساتھ 12 سال پرانی ناراضی نہیں بھول پائے ہیں۔ سلمان خان نے فلم ’’ریس 3‘‘ کے پروڈیوسر رمیش تورانی سے جان ابراہم کو فلم سے باہر کرنے کی صورت میں ہی کام کرنے کی شرط رکھی تھی، جس پر فلم ساز نے جان ابراہم کو فلم سے باہر کرتے ہوئے ان کی بجائے سدھارت ملہوترا کو فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سلمان خان اور پرینکا چوپڑا 9 برس بعد ایک ساتھ دکھائی دیں گے

فلم ٹیوب لائٹ کی ناکامی، سلمان خان نے ڈسٹری بیوٹرز کے نقصان کا ازالہ کردیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top