سلمان خان اور پرینکا چوپڑا 9 برس بعد ایک ساتھ دکھائی دیں گے

ممبئی: (28 اگست 2017) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان 9 سال کے طویل وقفے کے بعد پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم میں دکھائی دیں گے۔ سلمان خان اور پرینکا چوپڑا بڑے پردے پر آخری بار 2009ء میں جلوہ گر ہوئے تھے۔بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اور پرینکا چوپڑا 9 برس کے … Continue reading سلمان خان اور پرینکا چوپڑا 9 برس بعد ایک ساتھ دکھائی دیں گے