(سفر نامہ روس ( دوسری قسط

دریائے موسکا کے کنارے آباد ماسکو شہر بھاگتے دوڑتے لوگوں کا سمندر ہے، جہاں سب جلدی میں نظر آتے ہیں۔۔۔۔  اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ یورپ کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والے اس شہر کی آبادی جو شہر کی حدود میں رہتی ہے، وہ کم از کم 1 کروڑ 32 لاکھ ہے، جب … Continue reading (سفر نامہ روس ( دوسری قسط