سفارتی فنڈز میں خوردبرد کا الزام، حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:(05 اکتوبر 2018) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ سفارتخانہ کے فنڈزمیں خوردبردکے الزام میں حسین حقانی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ اسپیشل جج سینٹرل ارم نیازی نے حسین حقانی کے خلاف سفارتخانے کے فنڈزمیں خور برد سے متعلق کیس … Continue reading سفارتی فنڈز میں خوردبرد کا الزام، حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری