تازہ ترین
سعودی عرب کے فرمانروا اور روسی و ترک صدورکے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

سعودی عرب کے فرمانروا اور روسی و ترک صدورکے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ریاض: (14 فروری 2018) سعودی عرب کے فرمانروا اور روسی و ترک صدورکے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے۔ کریملن کا کہناہے کہ شاہ سلمان اور ولادی میرپیوٹن نے شام کے تنازعے اور دیگر علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

روس کے وزیر توانائی نے ریاض میں سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ملاقات کی اور تیل کی عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے پر تبادلہ خیال کیا۔اس دوران شاہ سلمان اور ولادی میرپیوٹن کے درمیان ٹیلیفون پر بات ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور عالمی امور خصوصی طور پر شام تنازعے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوان اور شاہ سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے شام میں جاری خانہ جنگ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیے

روسی صدر کا سعودی عرب کے فرمانروا اور امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

 

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ملاقات

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top