تازہ ترین
سعودی عرب میں خواتیں نے گاڑیاں خریدنی شروع کر دیں

سعودی عرب میں خواتیں نے گاڑیاں خریدنی شروع کر دیں

ریاض: (14 فروری 2018) سعودی عرب میں خواتین کے کار چلانے پر پابندی رواں سال ختم کردی جائے گی۔ اکثر عورتوں نے گاڑیاں خریدنا شروع کردی ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ویزن دوہزار تیس کے تحت خواتین کے کار چلانےپر پابندی ختم کرنے کا اعلان گزشتہ سال کرچکے ہیں۔اس حکم پر عملدرآمدرواں سال کیا جائے گا۔

سعودی عرب میں ڈرائیونگ اسکول شروع ہوچکے ہیں۔ بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنز حاصل کرلئے ہیں۔ اب خواتین اس امید پر گاڑیں خرید رہی ہیں کہ ڈرائیونگ پر سے پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان جلد ہوگا اور ان کو گاڑی چلانے کا موقع میسر آئے گا۔

یہ بھی پڑھیے

صرف خواتین کیلئے تیار کی گئی خاص کار

سعودی حکومت نے عورتوں کو گاڑی چلانے کی اجازت دیدی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top