سعودیہ عرب کا تنازعات کے باوجود کینیڈا کو تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا اعلان

ریاض:(10 اگست 2018) سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ کینیڈا کو تیل کی سپلائی جاری رکھنے کے حوالے سے سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالِح کی جانب سے تازہ بیان جاری ہوا ہے جس میں … Continue reading سعودیہ عرب کا تنازعات کے باوجود کینیڈا کو تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا اعلان