سرگودھا: 18سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل

سرگودھا: (11 جنوری2018) سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں اٹھارہ سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندا لگاکر قتل کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقے تصورآباد میں نامعلوم ملزمان نے اٹھارہ سالہ لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد گلے میں پھندا لگاکر قتل کردیا ۔ یہ ویڈیو … Continue reading سرگودھا: 18سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل