تازہ ترین
سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت

سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت

کراچی:(14 ستمبر 2018) وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر میں 15 سال رعایت کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

blob:https://www.dailymotion.com/fb265396-06b5-41ac-a23e-98a40084149e

نوٹی فکیشن کےمطابق عمر میں 15 سال کی رعایت کا اطلاق پولیس اور پبلک سروس کمیشن کی ملازمت کیلئے نہیں ہوگا جبکہ یہ رعایت یکم جولائی 2018 سے یکم جون 2020 تک دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top