تازہ ترین
سرحد پارکرنے والے دو افغان سپاہیوں کو افغان حکام کے حوالے کردیا ہے، آئی ایس پی آر

سرحد پارکرنے والے دو افغان سپاہیوں کو افغان حکام کے حوالے کردیا ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:(20 جون 2018) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ایف سی بلوچستان نے سرحد پارکرنے والے دو افغان سپاہیوں کو افغان حکام کے حوالے کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحد پار کرنے والے دو افغان سپاہیوں کو گرفتار کیا تھا۔

تاہم آج ایف سی بلوچستان نے انہیں انسانی ہمدردی اور جذبہ خیر سگالی کے تحت واپس بھجوا دیا ہے۔

افغان حکام کے حوالے کیے گئے سپاہیوں میں حیات اللہ اور لطیف شامل ہیں جنہیں چمن کے مقام پر افغان حکام کے حوالےکیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر پولینڈ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

سرحد پار سے پاکستانی چوکیوں پر حملے، جوابی کارروائی میں 6دہشت گردہلاک، آئی ایس پی آر

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top