تازہ ترین
سانپ کا سر بیئر کے ڈبے میں پھنس گیا

سانپ کا سر بیئر کے ڈبے میں پھنس گیا

ویب ڈیسک: (02 اکتوبر 2017) برہان پور میں ایک سانپ کو روڈ کراس کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس کا سر کسی ڈبے میں پھنساہو اتھا۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سانپ کے سر پر بیئر کا ڈبہ معلوم ہوتا ہے۔ تصویر کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ سانپ ڈبے کو کھولنے کی کوشش کررہا ہے۔یہ بھی ممکن ہے کہ سانپ نے خوراک کی تلاش میں اپنا سر ڈبے میں ڈال دیا ہو۔

یہ بھی پڑھیے

مقابلہ حسن کے دوران ماڈل سوئمنگ پول میں جاگری

بھارتی چوروں نے یوکرینی سفیر کو بھی نہ بخشا

 

Comments are closed.

Scroll To Top