سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل رپورٹ شائع کردی گئی

لاہور: (05 دسمبر 2017) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے حکم پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل رپورٹ پنجاب حکومت کی ویب حکومت سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہے۔ اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ پبلک نہ کرنے کی حکومتی اپیل مسترد کی اور رپورٹ کوشائع کرنے کا … Continue reading سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل رپورٹ شائع کردی گئی