تازہ ترین
سانحہ اے پی ایس کے شہداء کیلئے نیا نغمہ جاری، آئی ایس پی آر

سانحہ اے پی ایس کے شہداء کیلئے نیا نغمہ جاری، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (16 دسمبر 2018) آئی ایس پی آر کی جانب سے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق  سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے بول کچھ یوں ہیں کہ “ہمیں آگے ہی جانا ہے، دشمن کو ناکام بنانا ہے‘‘۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قومیں یقین محکم اور جدوجہد سے کامیاب ہوتیں ہیں۔ ہم مقاصد میں کامیاب ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوم متحد ہے اور ہم قیام امن کو ہر صورت ممکن بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج چار برس بیت گئے

اے پی ایس کے شہداء کے بہادر والدین کو سلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف

 

Comments are closed.

Scroll To Top